ٹرمپ کی شاور میں پریشر سے پانی نہ آنے کی شکایت ،قوانین میں تبدیلی کافیصلہ

واشنگٹن:امریکی حکومت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غسل خانے ٹوائلٹ میں بار بار پانی کی کمی یا کم پریشر کی شکایات کے بعد پانی کی فراہمی سے متعلق قوانین کو تبدیل کرنے کی تجاویز پیش کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کی بار بار کی شکایات کے بعد محکمہ توانائی نے باتھ رومز میں پانی کی فراہمی سے متعلق قوانین میں تبدیلی کی تجاویز پیش کردیں

اپنا تبصرہ بھیجیں