پشاور،مسجد کے باہر بم دھماکہ، مفتی منیر شاکر سمیت 4 افراد زخمی

پشاور (انتخاب نیوز)پشاور کے علاقے ارمڑ میں مسجد کے باہر آئی ای ڈی دھماک میں مفتی منیر شاکر سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، دھماکے سے مسجد کی دیوار کو جزوی نقصان پہنچا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کررہا ہے۔
Load/Hide Comments