ڈیرہ بگٹی، فائرنگ کے واقعے میں خواتین سمیت 4 افراد قتل
ڈیرہ بگٹی (انتخاب نیوز) ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے 4 افرادجاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیہ لوٹی میں غیرت کے نام پر فائرنگ کے واقعے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملزمان واقعے کے بعد فرار ہوگئے،فورسز نے ملزمان کی تلاش کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
Load/Hide Comments


