قلعہ عبداللہ میں فائرنگ سے قبائلی رہنماء قتل

مانیٹر نگ ڈیسک : قلعہ عبداللہ میں فائرنگ سے قبائلی رہنماء محمد حنیف کاکوزئی جان بحق، لاش ٹراما سینٹر مئی زئی آڈہ منتقل کردیا گیاخبر کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے بدوان کے مقام پر فائرنگ سے کاکوزئی قبیلے کے سرکردہ شخصیت محمد حنیف کاکوزئی موقع پر جانبحق ہوگئے فائرنگ کا واقعہ عین افطار کے وقت پیش آیا لاش کو ضروری کارروائی کیلئے ٹراما سینٹر مئی زئی آڈہ منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں