بلیدہ سے 3 لاشیں برآمد، شناخت نہیں ہوسکی

تربت (نامہ نگار) بلیدہ کے علاقہ کوچگ گردانک سے 3 لاشیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ کے مقام کوچگ گردانگ سے 3 لاشیں برآمد۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ، تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ سیکورٹی فورسز کی جانب سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments