کوہلو، مغوی بچی بازیاب ، ملزم گرفتار

کوہلوۛ ضلع کوہلو میں گزشتہ شب رسالدار میجر شیر محمد مری کی ہدایت پر لیویز فورس کی کارروائی مغوی بچی بازیاب کرلیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق لیویز فورس کی کیو آر ایف نے کارروائی کرتے ہوئے کوہلو کے نواحی علاقے سے مغوی بچی سیل خاتون بنت گل جان کو بازاب کرلیا ہے جبکہ کارروائی کے دوران ملزم روزی خان کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرلیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں