حب، ڈیم میں نہاتے ہوئےایک شخص جاں بحق

حب ڈیم نہاتے ہوئے شاہزیب ولد سبیل شاہ عمر 16 سال شیر شاہ کا رہائشی کی نعش کو ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی۔ ایدھی زرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں