پنجگور، دزناپ سے لاش برآمد

پنجگور(نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقے دزناپ سے آیک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس ذرائع کے مطابق گرمکان کے رہائیشی نوجوان امجد علی ولد محمد انور کا لاش دزناپ سے برآمد ہوا ھے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ھے اس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments