تربت، الندور بلیدہ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، دو زخمی
تربت (بیورو رپورٹ ) الندور بلیدہ میں فائرنگ سے ایک شخص جان بحق دو افراد زخمی ، بلیدہ کے علاقہ الندور میں مغرب کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے ناصر کریم ولد عبدالکریم نامی شخص پر فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر دو دیگر افراد زخمی ہوگئے جن کی شناخت زبیر احمد اور عابد علی کے ناموں سے کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


