پسنی، کلانچ سے نعش برآمد
پسنی (نامہ نگار) پسنی کلانچ سے ایک شخص کی نعش برآمد ، مقامی ذرائع کے مطابق پسنی کے علاقے کلانچ سے ایک شخص کی نعش ملی ، جسے آر ایچ سی پہنچا دی گئی ہے، جس کی شناخت زاہد بلوچ ولد واحد بخش ساکن کلانچ سے کی گئی ہے،پسنی (نامہ نگار) پسنی کلانچ سے ایک شخص کی نعش برآمد ، مقامی ذرائع کے مطابق پسنی کے علاقے کلانچ سے ایک شخص کی نعش ملی ، جسے آر ایچ سی پہنچا دی گئی ہے، جس کی شناخت زاہد بلوچ ولد واحد بخش ساکن کلانچ سے کی گئی ہے،
Load/Hide Comments


