اسرائیل کو تسلیم کرنے پر فلسطینیوں کا مسجد اقصیٰ کے سامنے متحدہ عرب امارات کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
یروشلم (انتخاب نیوز) امریکی ثالثی میں عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے معائدے کیخلاف فلسطینی شہریوں کا مسجد اقصیٰ کے سامنے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ شہریوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی، متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور ولی عہد کی تصویر والے بنیرز کو آگ لگا دیا گیا،
Load/Hide Comments


