خضدار واقعے پر افسوس ہے، ملوث ہونے کا الزام مسترد کرتے ہیں، بھارت

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا ہے کہ انڈیا خضدار کے واقعے میں ملوث ہونے کے بارے میں پاکستان کی جانب سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتا ہے۔ انڈیا ایسے تمام واقعات میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتا ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عادت بن چکی ہے کہ وہ اپنے تمام اندرونی مسائل کا الزام انڈیا پر عائد کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں