پنجگور، بگدر ندی تسپ سے ایک شخص کی لاش برآمد
پنجگور (نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقے بگدر ندی تسپ سے آیک شخص کی لاش برآمد پولیس کے مطابق لاش کی شناخت شعیب غلام جان سکنہ سوردو کے نآم سے ہوگیا ہے اس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments


