وڈھ، وہیر کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، بچوں سمیت 8 افرد زخمی
وڈھ (نمائندہ انتخاب) وہیر کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق۔ بچوں سمیت آٹھ افراد زخمی۔ جاں بحق شخص محمد ولد محمود براہمزئی مینگل جو کلی براہمزئی وڈھ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔ زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


