خضدار، باغبانہ سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، پولیس ذرائع

خضدار (نمائندہ انتخاب) خضدار باغبانہ سے دو لاشیں برآمد۔ خضدارپولیس کے مطابق دونوں لاشیں ٹیچنگ ہسپتال میں شناخت کیلئے رکھی گئی ہیں، جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں