مصور کاکڑ کی نمازہ جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
کوئٹہ (انتخاب نیوز) شہید حافظ مصور کاکڑ کی نماز جنازہ ہاکی گراﺅنڈ میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں شہریوں نے کی شرکت کی۔ اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔ مصور کاکڑ کی کاسی قبرستان میں تدفین کی جائے گی۔ واضح رہے کہ شہید طالبعلم کو گزشتہ سال نومبر میں اسکول جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا۔
Load/Hide Comments


