گوادر، حیات بلوچ کے قتل کیخلاف خاموش ریلی،احتجاج اور شمعیں روشن کی گئیں

گوادر۔برمش یکجہتی کمیٹی گوادر کی جانب سے تربت میں ایف سی کے ہاتھوں قتل کئیے جانیوالے طلب علم حیات بلوچ کے قتل کے خلاف خاموش احتجاج کیا گیا اور سید ظہورشاہ ھاشمی یاد گار کے سامنے شمعیں روشن کی گئیں،خاموش احتجاج میں طلباء،شہریوں،اور خواتین کی بڑی نے شرکت

اپنا تبصرہ بھیجیں