تربت، بلیدہ سے ایک شخص کی لاش برآمد
تربت (بیورو رپورٹ) بلیدہ سے ایک لاش برآمد ، پولیس ذرائع کے مطابق بلیدہ سلوئی کور سے ایک لاش برآمد کی گئی ہے جس کی شناخت دلجان ولد خدابخش ساکن گردانک بلیدہ کے نام سے کی گئی ہے ، بتایا جاتاہے کہ دل جان کو 22جولائی کو بلیدہ سے اغواءکیاگیا تھا ۔
Load/Hide Comments


