پنجگور میں ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد اگست 3, 2025اگست 3, 2025 0 تبصرے پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور درگے دپ سے مسخ شدہ لاش برآمد۔ لیویز ذرائع کے مطابق شناخت عنایت اللہ ولد خیر محمد سکنہ گومازی دز پروم سے ہوئی ہے، جو 7 ماہ قبل لاپتہ ہوئے تھے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)