دشت کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ (آن لائن) دشت کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ دشت کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، مقتول کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا لاش ضروری کارروائی کے بعد مردہ خانے میں رکھ دی گئی۔ تاہم قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


