ڈیرہ بگٹی، لنجو سفاری میں بم دھماکہ سے نوجوان جاں بحق
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو سفاری میں بم دھماکہ ایک نوجوان جاںبحق۔ لیویز کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو سفاری میں بم دھماکے ایک نوجوان علی باغ ولد سالار خان جکھرانی موقع پر جانبحق ہو گیا واقع کی اطلاع پر لیویز فورس جاے وقوع پر پہنچ گئی لاش کو تحویل میں لیکر مقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارواءکے بعد نعش ورثائ کے حوالے کردی گئی لیویز نے واقع کے بارے میں مذید تحقیقات شروع کردی ۔
Load/Hide Comments


