پانچ ممالک کا غزہ بین الاقوامی فورس کے لیے ہزاروں فوجی بھیجنے کا وعدہ، پاکستان شامل نہیں
ویب ڈیسک : پانچ ممالک کا غزہ بین الاقوامی فورس کے لیے ہزاروں فوجی بھیجنے کا وعدہ تاہم فلحال پاکستان فورس میں شامل نہیں ہے انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس کے کمانڈر میجر جنرل جیسپر جیفرز کے مطابق انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ نے غزہ سٹیبلائزیشن فورس کے لیے ہزاروں فوجی بھیجنے کا وعدہ کیا ہے جبکہ مصر اور اردن نے پولیس کی تربیت کا وعدہ کیا ہے۔ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکہ غزہ امن بورڈ کے لیے 10 ارب ڈالر دے گا تاہم انھوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ رقم کن مقاصد کے لیے استعمال ہو گی۔
Load/Hide Comments


