پنجگورسے سفر کر کے فیملی سبی پہنچ گئی،سکریننگ شروع

سبی : بلوچستان کے سرحدی علاقےپنجگورسے سفر کر کے فیملی سبی پہنچ گئی , خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ فیملی ایران سے سبی پہنچی ہے , فیملی کے پہنچنے کے بعد ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے اہلکار حرکت میں آگئے . فیملی کو سخت سیکورٹی میں معائنہ کے لئے ڈی اچ کیو آئسولیشن منتقل کر دیا گیا ہے، کروناوائرس کے شبے میں فیملی کے تین افراد کی آئسولیشن میں سکریننگ کا عمل جاری ہے،کرونا کے خدشہ میں سکریننگ کے عمل میں دو خواتین جبکہ ایک مرد شامل ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں