حیات بلوچ کا قتل،ایف سی و پولیس کے آئی جیزسینٹ کمیٹی میں طلب

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقو ق کا اجلاس 28اگست کو طلب کر لیا گیا ہے اجلاس میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان اور انسپکٹر جنر ل پولیس بلوچستان کو طالبعلم حیات بلوچ کے قتل کے معاملے پر بریفنگ کیلئے طلب کر لیا گیا ہے بلکہ آمنہ مسعود جنجوعہ بھی کمیٹی میں پیش ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں