خضدار ،حیات بلوچ کے قتل کیخلاف مشعل بردار ریلی نکالی

برمش یکجہتی کمیٹی خضدار کی جانب سےشہید حیات بلوچ کی بہیمانہ قتل کے خلاف اوراظہاریکجہتی کےلیے کینڈل واک کا انعقاد کیا گیا۔ریلی میں چھوٹے بچوں نے بھی شرکت کی، شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اُٹھا رکھے تھے جن پر #justice for Hayat کے نعرے درج تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں