پنجگور سے ایک شخص کی گولیاں لگی لاش برآمد
پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے پرانا پروم کراس کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے پرانا پروم کراس کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں،
پولیس کے مطابق لاش کی شناخت اسداللہ ولد حاجی عبدالخالق سکنہ دز پروم حال چتکان کے نام سے ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments


