کھڈکوچہ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مستونگ: کھڈکوچہ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جانبحق تفصیلات کے مطابق کھڈکوچہ کے علاقے میں ماشاء اللہ ہوٹل کے قریب مسلح موٹرسائکل سوار افراد نے ایک موٹرسائکل پر سوار بخت علی ولد مددعلی پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جانبحق ہوا لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا۔مزید کاروائی کھڈکوچہ لیویز کررہی ہے
Load/Hide Comments


