وزیر اعظم سے اختلافات کے سبب کینیڈا کے وزیر خزانہ مستعفی

اوٹاوا:کینیڈا کے وزیر خزانہ بل مورنیو نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران معیشت کو بچانے کے لیے حکومت کے اخراجات کے معاملے پر وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ساتھ اختلافات کی خبروں کے درمیان اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مورینو نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ پارلیمان کی اپنی رکنیت بھی چھوڑ دیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں