لکی مروت، مسلح افراد نے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی عمارت کو بارودی مواد سے تباہ کردیا

پشاور (ویب ڈیسک) مسلح افراد نے بارودی مواد نصب کرکے گورنمنٹ گرلز اسکول کی عمارت کو تباہ کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی سے وابستہ افراد پہاڑ خیل پکا، غزنی خیل، ضلع لکی مروت، صوبہ خیبر پختونخوا کے ایک گاو¿ں میں جمع ہوئے اور مقامی لوگوں سے کہا کہ وہ بارودی مواد نصب کرتے ہوئے گھروں سے باہر نہ نکلیں جو انہوں نے ایک گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کو تباہ کرنے کے لیے اڑا دیا، جس سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں