کوئٹہ خودکش دھماکے میں زخمی قلات کے رہائشی محمد رفیق ملازئی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

قلات(نمائندہ انتخاب) گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے میں قلات کے رہائشی نوجوان محمد رفیق ملازئی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے، وہ ریٹائرڈ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن محمد یاسین امین ملازئی، پاک پبلک ماڈل سکول کے پرنسپل محمد حسین ملازئی کے بھائی اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن قلات عید محمد ملازئی سابق اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر قلات مرحوم بابو محمد اقبال ملازئی کے کزن تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں