خارا ن، مسلح افراد کا عدالت پر حملہ، دفاتر نذرآتش، عدالت میں موجود قاضی کو اپنے ساتھ لے گئے
خاران(نمائندہ انتخاب) خاران نامعلوم مسلح افراد کا تحصیل مسکان قلات عدالت پر حملہ،ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے عدالت میں سرکاری دفاتر کو نذرآتش کردیا جبکہ مسلح افراد نے عدالت میں موجود ایک جج جو قاضی بتایا جاتا ہے،مسلح افراد اپنے ساتھ کے گئے،نامعلوم مسلح افراد عدالت میں موجود ایک گاڑی بھی اپنے ساتھ کے گئے حملے کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقعے کے بعد ضلعی انتظامیہ اور فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحیققات کا آغاز کرکے تلاش شروع شروع کردی
Load/Hide Comments


