اسرائیلی فوج نے جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہونے کا اعلان کردیا، غزہ میں لوگوں کی واپسی شروع
اسرائیلی فوج نے غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہونے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذ العمل ہونے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس کے 11 قیدی رہا کیے جائیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے اپنے فوجیوں کو غزہ معاہدے کے تحت طے شدہ لائن سے پیچھے ہٹانا شروع کردیا ہے جبکہ غزہ کے لوگوں نے اپنے علاقوں کی جانب واپس جانے کا آغاز کردیا ہے۔
Load/Hide Comments


