خاران شہر میں نامعلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ، ایس ایچ او جاں بحق
خاران شہر پولیس پر فائرنگ ایس ایچ او جانبحق،ذرائع کے مطابق خاران شہر میں نامعلوم افراد کا پولیس پر فائرنگ جس کے نتیجے میں ایس ایچ او محمد قاسم کو موقعے پر جانبحق ہوگئے،لاش کو ضروری کاروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل کردی گئی جبکہ مزید تحقیقات پولیس کررہی ہے
Load/Hide Comments


