خضدار میں مسلح افراد کا تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 18 مزدور اغوا، متعدد گاڑیاں نذر آتش کردیں
کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا اور متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔ بلوچستان میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اغوا ہونے والے کارکنوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔
Load/Hide Comments


