توہین عدالت کیس،آغا افتخار الدین کیخلاف تمام شواہد طلب
اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں استغاثہ سے ملزم آغا افتخار الدین مرزا کے خلاف تمام دستاویزی اور ڈیجیٹل شواہد طلب کر لیے۔ سپریم کورٹ میں آغا افتخار الدین مرزا کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔
Load/Hide Comments


