بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 اگست کو چار بجے طلب

کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے اراکین اسمبلی کی ریکوزیشن پر اسمبلی کا اجلاس پیر کے روز طلب کرلیا ہے۔ گزشتہ روز صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسپیکر صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے اراکین اسمبلی کی ریکوزیشن پر 24اگست شام 4بجے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں