پنجگور، شاپاتان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد قتل

پنجگور(نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقے شاپاتان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد قتل پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے شاپاتاں میں نامعلوم نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جان بحق پنجگور مقتولین کی شناخت ظفر ولد استاد محمد علی اور نعیم ولد حاجی اعظم کے نام سے ہوا ھے اس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں