پنجگور، گوارگو کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور (نمائندہ خصوصی) پنجگور کی تحصیل گوارگو کے علاقے فتح علی کے ایریا سے ایک شخص کی لاش برآمد۔لاش کی شناخت ناصر علی ولد عبد الستار قوم لہڑی سکنہ مستونگ کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں