منگچر، کوئٹہ کراچی شاہراہ کے قریب تین نعشیں برآمد
منگچر (ر نمائندہ انتخاب ) منگچر کے علا اقے بدرنگ ایریا سے تین افراد کی نعشیں برآمد پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ بدرنگکوئٹہ کراچی شاہراہ کے قریب نعشیں پڑی ہوئی ہے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جن کے جیبوں سے برآمد ہونے والے شناختی کارڈز پر ان کے نام خدابخش سکنہ جوہان، ظہور احمد سکنہ منگچر اور برکت خان سکنہ کشان درج ہے ذرائع کے مطابق ان کے اقوام لہڑی اور آپس میں کزن بتائے جاتے ہیں پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے
Load/Hide Comments


