امارات کی حماقت مسلم دنیا کو باہم دست وگریباں کر دے گی، مہاتیر محمد

کوالالمپور:ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرکے تاریخ کی خطرناک حماقت کا ارتکاب کیا ہے۔ امارات کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے نتیجے میں مسلم دنیا ایک دوسرے کے ساتھ دست وگریباں ہوجائے گی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں مہاتیر محمد نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ امارات کی دوستی کے نتیجے میں نہ صرف مسلم امہ میں پھوٹ پڑے گی بلکہ مسلمان ایک دوسرے کے دست وگریباں ہوجائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں