آرمی چیف عاصم منیر نے کہا جس کو ایران سے محبت ہے وہاں چلا جائے، شیعہ عالم

شیعہ عالم نے ایک جاری وڈیو بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف نے کہا جس کو ایران سے محبت ہے وہاں چلا جائے علامہ شفا نجفی نے گزشتہ روز جمعے کے خطبے کے دوران حاضرین کو پاکستان کے آرمی چیف سے شیعہ علما کی ملاقات کا تفصیلی احوال بتایا۔ان کے مطابق آرمی چیف نے شیعہ علماءسے سخت لہجے میں کہا ”اگر آپ کو ایران سے محبت ہے تو آپ ایران چلے جائیں۔“

اپنا تبصرہ بھیجیں