مستونگ،اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق
مستونگ:مستونگ کے علاقے کانک میں بندوق صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے چھیپا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کانک کے رہائشی خان محمد گھر میں بندوق صاف کررہے تھے کہ اچانک گولی چل جانے سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے جس کی لاش کو ضابطے کی کاررائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


