خامنہ ای نے ایرانیوں کو بیرون ملک جائیدادیں، آئی فون کی درآمد سے روک دیا
تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ایرانی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئی فون کی درآمد روک دیں اور بیرون ملک کسی قسم کی جائیدادوں کی خریداری سے باز رہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق اپنے ایک ویڈیو بیان میں خامنہ ای نے کہا کہ بیرون ملک سے ایران میں آئی فون کی درآمد پر انہیں گہری تشویش ہے
Load/Hide Comments


