حکومت نے پاور سیکٹر کے اہلکاروں کو دیے جانے والے مفت یونٹس ختم کردیے، اویس لغاری
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پاور سیکٹر کے اہلکاروں کو دیے جانے والے فری یونٹس ختم کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے پاور ڈویڑن اویس لغاری نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فری یونٹس کا خاتمہ عوام کا سب سے پرانا مطالبہ تھا جسے اب پورا کر دیا گیا ہے۔ ا±نہوں نے مزید کہا کہ اس اہم اقدام کا اعزاز موجودہ حکومت کو ہے۔ اویس لغاری کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہر وہ اقدام ضرور کریں گے جو ملک اور قوم کی بہتری کے لیے ہو۔
Load/Hide Comments


