مستونگ ، 5 ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق 13 زخمی

مستونگ (نمائندہ خصوصی ) ایک ہی دن میں قومی شاہراہوں کوئٹہ کراچی اور کوئٹہ تفتان پر ٹریفک کے پانچ حادثات میں 3افراد جانبحق جبکہ 13زخمیکوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ایک اور ٹریفک حادثہ۔ولی خان بائی پاس پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم۔تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس کے علاوہ کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر درینگڑھ کے علاقے میں کار گاڑی ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی۔حادثے میں تین افراد زخمی ہوئے۔واضع رہےکہ آج قومی شاہراہوں پر مستونگ کے علاقے میں ٹریفک کے پانچ حادثات پیش آئے حادثات میں 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 13 افراد زخمی بھی ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں