پنجگور کے علاقے سرادوک کے قریب نامعلوم گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور کے علاقے سرادوک کے قریب نامعلوم گاڈی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے سرادوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جھل مگسی کے رہائشی زبیر نامی شخص جانبحق ہو گیا لاش ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں