مستونگ، تھانہ ولی خان کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے آئل ٹینکر پر فائرنگ کردی
کوئٹہ(آن لائن) مستونگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے آئل ٹینکر پر فائرنگ کردی جس سے لاکھوں روپے مالیت کا تیل ضائع ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ ولی خان کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے تیل لے جانے والے آئل ٹینکر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ٹینکر میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا تیل ضائع ہوگیا۔
Load/Hide Comments


