لو رالائی، ٹر یفک حادثہ تین افرا د جاں بحق چھ زخمی
لورالائی: لو رالائی میں ٹر یفک حادثہ تین افرا د جاں بحق چھ زخمی لیو یز کے مطابق جمعرا ت کو لو رالا ئی میں ڈی جی خان روڈپر تحصیل میختر کے علا قے طورہ تھا نہ کے قریب کوچ اور گاڑی کے در میان ٹکر کے نتیجے میں لیویز دفعہ دار عارف لونی،سرباز خان شمیزئی لونی اور عمران خان موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ حادثے کے نتیجے میں کوچ الٹنے سے چھ مسافر معمولی زخمی ہوگئے لیو یز نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروئی جار ی ہے۔
Load/Hide Comments


