تل ابیب میں چاقو حملے میں ایک یہودی آباد کار قتل

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں بتاح تکفا کے مقام پر ایک فلسطینی نے چاقو کے وار کرکے ایک یہودی آباد کار کو ہلاک کردیا۔عبرانی میڈیا کے مطابق نامعلوم مسلح فلسطینی کے حملے میں 35 سالہ ایک یہودی آباد کار شدید زخمی ہوگیا۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں