تربت: فائرنگ کے نتیجے میں سیاسی پارٹی کا مقامی رہنماء جاں بحق

تربت(انتخاب نیوز) ضلح کیچ کے علاقے شے تگر میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے پاکستان نیشنل پارٹی(عوامی) کا مقامی رہنما محمد یاسین جاں بحق ہوا ہے، اب تک فائرنگ کے پیچھے چھپے معرکات سامنے نہیں آئے ہیں، ذرائع کے مطابق محمد یاسین پاکستان نیشنل پارٹی(عوامی) کے رہنماؤں کا قریبی رشتہ دار ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں